اپنے گھر کو صاف اورستھرا رکھنے کے 14 انداز

usranaz usranaz
Window Cleaning Crewe, Window Cleaning Services Crewe Window Cleaning Services Crewe
Loading admin actions …

گھر کی صفائی اور بحالی کے لئےاکثر زیادہ جسمانی محنت اور عزم کی ضرورت ہوتی ہے، یہ آسان اور خوشگوارکام نہیں ہے. آج کے مضمون میں ہم ایسے آئیڈیاز کو پیش کرنا چاہیں گے جس میں گھر کو صاف اور بحال رکھنے کے بارے میں بتایا گیا ھے۔ ہمارے پیشہ ور ماہرین کا شکریہ ، جن کی بہترین تراکیب کی وجہ سے آپ گھر کی گندگی سے اچھی طرح نمٹ سکیں گے، اور احتیاطی تدابیر کی وجہ سے آپ بغیر تھکے اور ٹائم خرچ کئے اپنی گھر کی صفائی اور بحالی برقرار رکھ سکیں گے۔

1. مختلف سطحوں کے لئے مصنوعات

صفائی شاذ و نادر ہی ایک خوشگوار سرگرمی رہی ہے، لیکن ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس مخصوص سطحیں کے لئے موثر صفائی ستھرائی کے مصنوعات موجود ہیں۔الماریوں کی مکمل صفائی، فرشوں کی تقسیم کرنے والی جگہیں، غسل خانہ کی سطحیں، باورچی خانہ، شیشوں والی سطحوں کو صاف کرنے کے لئے برش اور وائپرکی مدد سے کم وقت مین اور بہترین طریقے سے آپ صفائی کر سکتے ہیں۔ اس طریقہ کار سے آپ صفائی اور بحالی آسانی اور جلدی کر لیں گے اور یہ اس سے بہتر ھے کہ آپ گندے کپڑوں اور خالی بوتلوں کے ڈھیر اکٹھے کر لیں۔

2. کل کے لئے کچھ بھی نہ چھوڑیں

اگر آپ  کی ڈش واشر لوڈ کرنے کے لئے،چیزوں کو اپنی جگہ پر بحال کرنے کے لئے، اپنے کپڑوں کو ترتیب دینے کے لئے ہر روز تقریبا 20 منٹ خرچ کرتے ہیں تو، آپ اصل میں تمام سطحوں کی صفائی بہت زیادہ وقت مل جائے گا۔ جب آپ آپ اپنے گھر کے کاموں کو کرنے لگیں تو ان کے ٹائم کے حساب سے تقسیم کر لیں، یہ آپ کے لئے وقت کو بچائیں گے۔آپ کے یہ روزانہ کے کام متواتر کرنے سے یہ صفائی اور بحالی کے لئے آسانی فراہم کریں گے۔

3. کافی زیادہ گندے کپڑے!

آپ اپنے گندے کپڑوں سے نمٹ نہیں سکیں تو یہ گندگی روز بروز بڑھتی جائے گی ؟ تمام کپڑوں کی تقسیم ان کے رنگ،سفید اور سیاہ کے حساب سے کر لیں۔کیونکہ نازک مواد کی خصوصی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔جب آپ یہ کام کر لیں تب آپ ان کے گروپ بنا لیں۔اور ان کے حساب سے ترتیب وار دھو لیں۔لیکن یہ کام ایک ہی وقت میں کر لیں،چاہے اس کے لئے ایک دو دن ہی کیوں نہ گزر جائیں۔اس کے لئے آپ کے پاس کپڑوں کے بچھانے کے لئے مناسب جگہ کا انتطام ھونا بھی ضروری ھے۔ہم اس بات کا یقین دلاتے ہیں کہ اس طریقہ کار سے آپ جلد اور آسانی سے گندے کپڑوں کے ڈھیر سے چھٹکارا حاصل کر لیں گے۔اس کے بعد آپ روزانہ کا کام روزانہ کریں، اسے کل کے لئے مت چھوڑیں۔

4. غیر ضروری اشیاء کو الوداع!

Cocina promoción ELIX Aragó, 35 homify Cocinas de estilo minimalista

آپ کو معلوم ھے کہ صفائی کے وقت میں کہاں سے کام شروع کرنا ھے۔؟ تمام غیر ضروری استعمال کی چیزوں کو ٹھکانے لگانے کے کام سے آغاز، بہترین نقطہ آغاز ھو گا۔ اپنے چھٹیوں کے دنوں میں منصوبہ بندی کریں اور یہ فیصلہ کریں کہ کون سی چیز زیادہ ضرورت کی ھے اور کون سی چیز فالتو ھے۔پھر غیر ضروری چیزوں کو سٹور کی زینت بنائیں اس سے آپ کے گھر میں بے ترتیبی کم پھیلے گی اور آپ کو صفائی اور بحالی کے زیادہ وقت خرچ نہیں کرنا پرے گا۔اس سے آپ کا گھر زیداہ کشادہ اور صاف ستھرا رہے گا۔

5۔ سکرین کو مکمل صاف رکھیں۔

ڈیسک ٹاپ، لیپ ٹاپ، یا ٹی وی کی اسکرینوں کی صفائی، جس کی سرگرمی ہم میں سے بہت سے اکثر بھول جاتے ہیں. ایک ہفتے میں کم از کم ایک بار وہاں کی یقینی صفائی  مٹی اور دھول سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد ملے گی اور یہ بھی ہمیشہ بہت اچھا نظر آئے گا ۔

6۔ کھانا پکانے کے بعد کی دھلائی

homify Cocinas de estilo clásico

کوئی بھی خاص طور پر ایک بڑے کھانے کے بعد،برتن دھونے کو پسند نہیں کرتا ہے. تا ہم یہ سرگرمی برتنوں کے ڈھیر جو کہ سنک میں پڑے رہتے ہیں ،ان کی الجھن سے بچاتا ھے۔ اگر برتنوں کو ہر کھانے کے بعد صاف کر کے اپنی جگہ پر رکھ دیا جائے تو اس سے باورچی خانہ میں گندگی بھی نہیں پھیلی اوریہ خوبصورت اور دلکش بھی نظر آتا ھے۔ اگر یہ روز کا معمول بن جائے تو سنک میں کبھی بھی برتن نظر نہیں آئیں گے اور گندے برتنوں کا ڈھیر بھی جمع نہیں ھو سکے گا۔

7. اچھی نیند ضروری ہے!

ایک اور خوبصورت مشورہ جو کہ آپ بچپن سے ہی سنتے آ رہے ہیں۔آخر میں، جو ہم نے نہیں سنا وہ یہ ھے کہ اپنا بستر بدلنا مت بھولیں۔ روزانہ کی بنیاد پر بستر تبدیل کرنے کی عادت ہمیں ایک خوشگوار اور آرام دہ نیند مہیا کرتی ھے۔ایک اضافی چیز آپکی زندگی میں متعارف کروانے کے قابل یہ ہے کہ ہر ایک بیداری کے بعد اور سونے سے پہلے بھی کمرے کے تازگی بحال کرنے کے لئے ھوا دار کھڑکی ہے. تازہ ہوا ہر صبح آپ کو مثبت توانائی  فراہم کرتی ھے، لیکن شام کو آپ کو تیزی سے سونے کے لئے بہترین اور تازہ ماحول فراہم کرتی ھے۔

8۔ برتنوں کو وقت پر دھوئیں

homify Cocinas de estilo clásico

جب بھی آپ کا ڈش واشر گندے برتنوں سے بھر جائے جتنی جلدی ممکن ھو اسے دھو کر صاف کر لیں، یہ آپ کو ایک خوشگوار احساس دلائے گا جب بھی آپ خالی سنک کو دیکھیں گے کہ کوئی گندگی اور گندے برتن سنک میں نہیں ہیں،یہ آپ کو اچانک آنے والوں مہمانوں کے سامنے خفت سے بھی بچائیں گے۔

9۔ سفید کپڑے

homify Cuartos de estilo moderno

طہارت کا خیال رکھنے کی ایک اور مثال، نفسیاتی چال پر غور کیا جا سکتا ہے. زیادہ سفید کپڑے آپ کے ماحول میں دلکشی اور صفائی کا احساس پیدا کرتا ھے۔لیکن اس کے لئے آپ کو مٹی اور گرد وغیرہ سے محتاط ھونا پڑے گا۔ سفید ایک قدیمی خوبصورتی ھے اس لئے اپنے گھر میں اس کے لئے جگہ تلاش کریں۔

10۔ چند قطرے مشک لیوانڈرے کے استعمال کریں

اگر آپ کے پاس بھاپ موپی ہے تو قالین کی صفائی سے پہلے پانی میں لیونڈر کا ایک چھوٹا سا ذائقہ شامل کریں. اس آپریشن کی بدولت آپ کے کمرہ انتہائی تازہ اور خوشبودار ہو جائے گا!

11. اپنے ہی گھر میں ایک جاسوس کی طرح

Power of Nature Pixers Salas de estilo ecléctico poster,posters,wall decor,wall decor

صفائی اور ستھرائی برقرار رکھنے کا ایک اور طریقہ : جب بھی آپ کوئی کمرہ جیسے رہائشی کمرہ سے نکنلے لگیں تو اس بات کی تسلی کر لیں کہ آہ کے پیچھے کوئی بے ترتیبی نہیں پھیلی ھے، جیسے پلنگ پر یا میز پر غیر ضروری کتانیں یا اشیاء۔ نتیجے کے طور پر آپ ہمیشہ بر ترتیبی اور گندگی سے بچے رہیں گے اور آپ کا گھر ہمیشہ صاف ستھرا اور تر و تازہ رہے گا۔ یہ آنے والے مہمانوں پر ایک اچھا تاثر چھوڑے گا۔

12. موزے پہن کے آئیں!

یہ  خیال  شائد آپ کو پرانے زمانے کا لگے، لیکن یہ آپ کے گھر میں صفائی برقرار رکھنے کے لئے مدد کرے گا. بس اپنے پسندیدہ موزوں کا انتخاب کریں  اور فخر کے ساتھ گھر کے ارد گرد ان میں چلیں پھریں!

13۔ ہرروز 15 منٹ دیں !

اگر آپ غسل خانہ کی مختلف سطحوں پر لگے ماربل کو گندا ھونے سے بچانے کی فکر میں ھیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ان کو صاف رکھنا انتہائی مشکل کام ھے تو ایسا کچھ نہیں ھے۔ آپ بس روزانہ اچھے کیمیکل سے بلا ناغہ ان کی صفائی کریں اس طرح ان پتھروں پر میل وغیرہ نہیں جمے گی اور آپ کا زیادہ وقت بھی خرچ نہیں ھو گا۔

14۔ نیٹ ورک میں مسائل کے حل کے لئے دیکھیں!

آپ کو اگر کوئی آئیڈیا نہیں ھے کہ سطحوں کی صفائی کیسے کرنی ھے یا اشیاء کو کیسے ترتیب سے رکھنا ھے۔تو ھومی فائی کے نیٹ ورک سے منسلک ھو جائیں جہاں سے آپ کو اپنے گھر کی صفائی سمیت بہت سے مفید اور کار آمد آئیڈیاز مل جائیں گے۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista