کھڑکیاں اور دروازے کسی بھی گھر، کمرے یا جگہ میں ہوا اور روشنی کا سب سے اہم اور ضروری ذریعہ ہوتا ہے، اگر کسی جگہ پر یہ نہ ہوں تو اس جگہ میں سوائے گھٹن اور اندھیرے کے کچھ نہیں ہوتا۔ کھڑکیوں کے اہمیت حفاظت کے لحاظ سے بھی زیادہ ہے تو اس لیے کھڑکیاں کس وسعت تک بڑی اور لمبی ہونی چاہیے یہ طے کرنا ضروری ہوتا ہے۔ لیکن اس فیصلے کے لئے بھی لوگ اکثر پریشان رہتے ہیں تو وہ معمار کے مشوروں پر بھروسہ کرلیتے ہیں لیکن کیسا ہو اگر آپ خود اپنے گھر یا کمرے کے لیے تخلیقی انداز میں کھڑکیاں بنوائیں؟
اگر آپ اپنے مشورے سے کھڑکیاں بنوائینگے تو آپ اپنی پسند کی وضع حاصل کرسکینگے جس سے آپکو اس گھر، کمرے یا جگہ میں رہنے میں بھی مزہ آئیگا! جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ کھڑکیوں کا خاص مقصد تازی ہوا اور روشنی کا داخلہ ہے تو اسی لئے کھڑکیوں کی ڈیازئن اور شکل بھی ایسی ہونی چاہئے جس سے اسکا مقصد ختم نہ ہو اور اسی میں آپکی مدد کرنے کے لئے ہم آج آپکے لئے لائے ہیں تازی ہوا اور روشنی کے داخلے کے لئے ۱۰ وسیع کھڑکیاں، تو آئیں مل کر اس پر ایک نظر ڈالیں!
کھڑکیوں کے بارے میں مزید معلومات کے لئے پڑھیں: کشادہ گھروں کے لئے دروازے اور کھڑکیوں کے ۶ بہترین آئیڈیاز