پہلے اور بعد میں : 5 گھروں کے اگواڑے جو کہ تبدیل کئے گئے۔

Solicita Cotización

Número incorrecto. Por favor, compruebe el código del país, prefijo y número de teléfono.
Al hacer clic en 'Enviar' confirmo que he leído los Política de protección de datos y acepto que mi información anterior sera procesada para responder a mi solicitud.
Nota: Puedes cancelar tu consentimiento enviando un email a privacy@homify.com con efecto futuro

پہلے اور بعد میں : 5 گھروں کے اگواڑے جو کہ تبدیل کئے گئے۔

usranaz usranaz
Piscinas de estilo moderno de Juan Luis Fernández Arquitecto Moderno
Loading admin actions …

ہم سب جانتے ہیں کہ پہلا تاثر ہی سب کچھ ہوتا ہے۔لہزا آپ یہ دیکھ کر حیران ہو رہے یونگے کہ کیسے ان گھروں کو افسوس ناک حالت میں چھوڑااور نظرانداز کیا گیا ہے۔دور سے استقبالی یا متاثر کن دکھنے کی بجائے ہر ایک گھر تھکا ہوا اور گندا نظر آتا ہے۔لیکن ایک ماھر معمار اور ڈیزائنر کی چھوٹی سی  مدد سے ہر ایک گھر پہلے کی نسبت زیادہ شان سے بحال کیا گیا ہے۔حقیقت میں ھمارا نہیں خیال کہ یہ گھر کنھی اتنے اچھے لگ سکتے تھے جیسے ابھی لگ رہے ہیں۔اگر آپ اپنے گھر پر نظر ڈالیں اور سوچیں کہ تھوڑی سی مزید فکر اور خوبصورتی کے ساتھ ختم کرنے سے یہ مزید اچھا بن سکتا تھا۔یہ مضمون آپ کے لئے ہے اگر آپ ان تبدیلیوں پر سنجیدگی سے یقین نہیں رکھتے۔ 

1۔ پہلے : تنزل شدہ زیادہ رنگوں کا استعمال

معزرت کے ساتھ،کیا یہاں کرمٹ کے مینڈک رہتے ہیں؟ رنگوں کی ناقص حکمت عملی اس صورت میں قابل قبول ہوگی اگر انھیں زبردستی تھونپا گیا ہو! کہیں روشن، کہیں غلیط ،سامنے سے عجیب باغ اور خوفناک ریلنگ کے ساتھ یہ اگواڑا ایک آفت زدہ لگتا ہے۔

1۔ بعد میں : جدید طرز پر توسیع

اچھا اب ایمانداری سے فیصلہ کریں،اور بتایئں یہاں اصلی اگواڑا میں کوئی کمی نہیں رہ گئی ہے، خدا کا شکر ہے! نمایاں طور پر نہ سہی مگر توسیع شدہ گھر بلکل حیرت زدہ لگتا ہے۔اور ھم شرط لگا سکتے ہیں کہ پڑوس میں اس جیسے منصوبوں میں یہ حوصلہ افزا ھوگا۔

2۔ پہلے : مکمل طور پر ویران

ھم اندازہ لگا رھے ہیں کہ کبھی یہ تجارتی آٹو موٹیو گیراج کے طور پر استعمال ھوتا رہا ہے۔ورنہ آپ کیوں اس پھیکے اور ویران صحن کو چھوڑ کے جایئں گے؟ اگر یہ بہتر دکھائی دے تو لندن میں جگہ کی کمی کی وجہ سے یہ ایک قیمتی اثاثہ بن سکتا ہے۔

2۔ بعد میں : بہت پیارا اور آراستہ

زبردست! لندن میں رہتے ھوئے ھم اپنے طور پر جیسا تصور کر سکتے ھیں یہ اس قسم کا گھر ھے۔ مکمل روشنی کے ساتھ تازہ اگواڑا اور پارکنگ کے لئے صاف ستھرا صحن ،یہ تمام چیزیں ایک کرامت کی طرح لگتی ھیں۔کیا پیارا گھر ھے جو شخصیت کو ابھارتا ھے۔آپ نے دیکھا کہ اگواڑا کیا اثر رکھتا ھے؟ ھم اسے دراصل اندر سے دیکھنا چاہیں گے۔

3۔ پہلے : تھکا ھوا پرانی طرز کا

Patio y Terraza Estado Original Balcones y terrazas de estilo moderno de Juan Luis Fernández Arquitecto Moderno
Juan Luis Fernández Arquitecto

Patio y Terraza Estado Original

Juan Luis Fernández Arquitecto

اس گھر کا رقبہ متاثر کن ھونے کے باوجود ،پرانے زمانے کی طرز پر بنا ،جو کہ عیش و امارت کے احساس کو پکڑنے کی کوشش میں ایک چھوٹے فلیٹ جتنی اھمیت سے بھی نیچے گر جاتا ھے۔اس کے کنکریٹ سے بنے ستون خوفناک لگتے ھیں،کیا یہ ایک تھیٹر ھے؟ نہیں؟ پھر ان کا یہاں سے تعلق نہیں ھے۔

3۔ بعد میں : مکمل طور پر نا قابل شناخت

ھم ان گھروں کے مالکان کا رویہ پسند کرتے ھیں۔اگر آپ اپنے اگواڑے کو پروان چڑھانا چاہتے ھیں ! تو کیوں نہ اس میں تالاب کا اضافہ کر دیں؟ حیرت انگیز!یہاں سپر صاف اور ھموار لائینز ھیں جو جدید ترین اور حقیقتا خوبصورت بنائے گئے ھیں۔شاہکار گھر کا اگواڑا جو کہ آنے والے سالوں میں معماروں کے لئے متاثر کن ھوگا۔

4۔ پہلے : ویران اور ڈرا ؤنی

Casas de estilo industrial de NonWarp Industrial

مکمل انکشافات کے نتیجے میں ھمیں شائد یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ ھم نہ چاہتے ہوئے بھی حقیقت میں اس گھر میں رہنے کی ھمت کرتے ھیں۔ایسے اگواڑے ھمیں بہت پیچھے چھوڑ جاتے ھیں۔ ھمیں ایسی عجیب سی بدبو والی چھوٹی سی غیر محفوظ ، نمدار،سیم زدہ اور غلیظ جگہ کی توقع رکھنی چاہیئے۔

4۔ بعد میں : بہترین اور جدید

Casas de estilo industrial de NonWarp Industrial

اس جگہ کی توسیع پر حیران ھونے کی کوئی بات نہیں،یہ حیران کن ھے کہ یہ کچھ سفید رنگ اور مضبوط چھت کی وجہ سے ھوا۔!کیا آپ اتفاق نہیں کرتے؟ ھم خوشی کے ساتھ اس گھر میں جانے کی ھمت کریں گے،تمام جدید تفصیلات کو جاننے کے کئے اور بہتر تفہیم حاصل کرنے کے لئے کہ تمام منزلوں پہ کیسا کام ھوا ھے۔

5. پہلے : غیر منفرد

گھر کے اگواڑوں کو جانتے ھوئے یہ یقینی طور پہ سب سے برا نہیں ھے،جو ھم دیکھ چکے ھیں۔لیکن یہ آلودہ ھے، گلی میں دوسرے گھروں سے زیادہ مختلف نہیں۔یہ یقینا آپکو متاثر نہیں کرے گا،کہ آپ خیال کریں کہ گھر کے اندر کچھ غیر معمولی ہے،کیا ایسا ہی ھے؟ کم سے کم اگرچہ یہ صاف تو ھے۔

5۔ بعد میں : ایک خاص قسم کا اور شاندار

زبردست! اپنے پڑوسیوں کو گھر کے سامنے رکنے پر مجبور کرنے کے لئے، آپ  اس جگہ ایک سفید معیاری حکمت عملی کے ساتھ ، بھرپور جدید اور شاندار ایک مکمل گھر کی طرح لگتا ھے۔اور کیا ھم ایک منٹ کے لئے اس گیراج کو داد دے سکتے ھیں؟ ماھرانہ روشنی کے اضافے کے ساتھ ساتھ، یہ تبدیلی حیرت انگیز ھے۔ 

Fachada con iluminación nocturna modelo Chipiona Casas inHaus Casas modernas de Casas inHAUS Moderno

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

¡Encuentra inspiración para tu hogar!