پانچ مکانات جن کے سامنے کا حصہ بہت خوبصورت ہے اور جو آپ کو اپنے گھر کے سامنے کا حصہ تبدیل کرنے کی تجویز کرتے ہیں

Namra Farman Namra Farman
Residencia em Condominio, Habitat arquitetura Habitat arquitetura Casas modernas
Loading admin actions …

اب وقت آ گیا ہے کہ آپ اپنے گھر کا اگلے حصے کی ترمیم کر لیں اور یہ بہت ضروری ہے کیونکہ دھوپ ور بارش کے اثرات گھر کے اگلے حصّے پر نمایاں ہونا شروع ہو گئے ہیں اور رنگوں کی چمک کم پڑ گئی ہے. اور روگن کی باہر کی تہہ بھی مدھم ہو گئی ہے. اور اگر آپ گھر کے اگلے حصے کی ترمیم کم خرچ میں کروانا چاھتے ہیں تو اس کے لیے ضروری ہے کہ کوئی ایسا شخص ہو جس سے آپ رجوع کرسکیں.                                                                                                                                                     

  اگر آپ پہلے  پیسے خرچ کیے بغیراپنے گھر کا اگلا حصہ اس طرح سے  تبدیل کرنا چاھتے ہیں  کہ وہ بالکل نئے گھر کی طرح لگے تو نیچے دیےگئے مشوروں پہ عمل کریں آپ کا گھر بہت اچھا نظر آئے گا.                                                                     

اس لیے آج سے ہی سوچنا شروع کریں کہ آپ کا گھر اور بھی زیادہ خوبصورت لگ سکتآ ہے. ہمیں یقین ہے کہ آپ اس بارے میں سوچیں  گے  اور آپ کے نئے گھر کے لیے احساسات نآ قابل بیان ہیں.

باغات کے ساتھ گھر کے سامنے کا حصّہ:

پودے گھر میں ہمیشہ قدرت کی تازگی کا احساس دلاتے ہیں. صحن کی خوبصورتی میں اضافے کی ساتھ ساتھ انھیں گھر کے سامنے والی جگہہ پہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے. جندیل میں جیبیات ارگیٹترا کے اس منصوبے میں چھوٹے چھوٹے باغات گھر کے داخلے والی جگہ اور بالائی حصہ پہ نصب کیے گئے ہیں یہ گھر میں رہنے والوں کی شخصیت پر خوشگوار تاثرات ابھارتے ہیں. اوپری سطح میں فاصلے چھوڑے جاتے ہیں تاکہ جڑوں کی نمی گھر کے بنیادی ساخت میں مسئلہ پیدا نہ کرے.

نئی شگاف شدہ کھڑکیوں کے ساتھ:

شگاف شدہ کھڑکیاں بنانے

سے گھر کے سامنے کا حصّہ ایک نئی شناخت حاصل کر سکتا ہے.  بہرحال یہ اس طر یقے سے کیا جاتا ہے کہ گھر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو سکے.  یہ ضروری ہے کہ کام کے سلسلے میں ایک معمار سے بات چیت کر لی جاۓ تاکہ  نئی ساخت پرانی ساخت میں مداخلت نہ کرے

موڑے ہوۓ کونوں والی کھڑکیوں کے ساتھ:

Puerta de Bosque, Arki3d Arki3d Casas de estilo minimalista

اگر آپ کا گھر کونے پہ واقع ہے تو آپ کے گھر کے باہر والے حصّے کو مزید جدید بنانے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں. ان میں سے ایک امکان جو ہم اس خوبصورت خاکے میں دیکھ سکتے ہیں جہاں کھڑکیاں مستطیل انداز میں کمرے کے بالائی فرش پر بنائی گئی ہیں. یہ قدرتیروشنی کو گھر میں حاصل کرنے کا عمدہ طریقہ ہے.

نئے رنگ و روگن کے ساتھ:

BOSQUES DE BUGAMBILIAS, Arki3d Arki3d Casas modernas

باہر والے حصّے کا رنگدلنا بہت سے لوگوں کا خاص و عام جز ہے. نۓ رنگ و روگن کے انداز سے ممکن ہے گھرکی خصوصیات سے فائدہ اٹھاتے ہوے خوبصورت نتائج حاصل ہوں. مثال کے طور پر اس نقشے میں گاڑھے رنگ کی پٹی سفید دیواروں کے ساتھ ججچتی ہے. اور گھر کے باہر والے حصّے کی جدّت کو اجاگر کرتی ہے.

شیشے کی دیواروں اور پردوں کے ساتھ:

LA RIOJA, Arki3d Arki3d Casas modernas

قدرتی روشنی کا بہترفائدہ حاصل کرنے کا ایک انکان یہ ہے کہ جہاں گھر کی ساخت دوبارہ سے مرتب کرنے کی ضرورت ہو وہاں کھڑکیوںا ور دروازوں کو شیشے سے تبدیل کر دیا جاۓ. اس تبدیلی سے گھر نہ صرف روشن ہو گا بلکہ گھر کا بالائی حصہ جدت حاصل کرے گا اور ایسے پردے جو گھر کے ساتھ بہترین لگیں گے اور گھر کی شان میں اضافہ کریں گے.

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista