خوبصورت اور اسٹائلش روشنیوں کی 30 تصویریں

Farheen Farheen
CASA MNC, Tramas Tramas Salas de estilo moderno
Loading admin actions …

روشنیاں آپ کے گھر کی سجاوٹ میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔لیکن آپکو وہ ڈیزائن پسند کرنے کی ضرورت ہے جو پتلے، اسٹائلش ہونے کے ساتھ ساتھ فعال بھی ہوں۔ ٹیکنالوجی کی حوصلہ افزا ایل ای ڈی لائیٹس ، لٹکتے ہوئے لیمپس مخصوص خصوصیات کے ساتھ یہ آپ کے گھر کے ڈیزائن کے ساتھ مناسب لگیں گی۔

۱۔ایک جیسے شیڈز

la casa di Angelo e Savina, yesHome yesHome Salas de estilo moderno

توازن ڈیزائن کے اہم عناصر میں سے ایک ہے اور انٹیریئر ڈیزائنرز بہت احتیاط سے ہلکے رنگوں کو چنتے ہیں تا کہ آرام دہ تاثر پیدا ہو۔

۲۔منصوبہ بندی

casa moderna a Roma, NicArch NicArch Cocinas de estilo moderno

کچن ، لیونگ روم اور ڈائینگ کو ایک کھلے آوٹ لٹ مین شامل کیا جاسکتا ہے لیکن ان ایریاز کے لِئے روشنیوں کو بہت جدید ہونا چاہیے۔

۳۔چھوٹی جگہ کے لیئے

CASA MNC, Tramas Tramas Salas de estilo moderno

تو آپکا گھر چھوٹا ہے----- صحیح اور فیشن ایبل روشنیوں کو لگایا جاسکتا ہے۔

۴۔کوئی حد نہیں

homify Salas de estilo moderno

کیا آپ کی چھت جدید اور فیشن ایبل ہے تو ایک مختلف لیکن متحرک ڈیزائن کی روشنیاں شامل کریں

۵۔روشنیوں کا گھر

کچھ سبٹل روشنیوں کومدہم فنکشن کے ساتھ لگائیں اور اپنے گھر کا موڈ تبدیل کریں۔

۶۔ادھوری چھت

کچھ بل واسطہ روشنیوں کو لگائیں اور اوی شاندار جگہ بنائیں

۷۔ذاتی

پرانی چھت کو سنوارنے کو روشنیوں کا استعمال کریں

۸۔جپسم

جپسم بورڈ ایک ہمہ گری عنصر ہے جو چھتوں کو بدلنے کو استعمال ہوسکتا ہے اور اس میں ائیر کنڈیشنر بھی فٹ ہوسکتا ہے۔

۹۔پر کشش

ایک آرام دہ گھر کے لیئے ایک غیر جانبدار رنگ کو چنیں

۱۰۔صاف ستھرا

صفائی کو ذہن میں رکھتے ہوئے گھر کو سجائیں

۱۱۔رنگوں کا انتخاب

Casa "Elle" bianca e grigia, MAMESTUDIO MAMESTUDIO Salas de estilo minimalista

آپ بہت سارے رنگوں میں سے پسند کر سکتے ہیں تو صرف سفید کو نہ چنیں

۱۲۔بالواسطہ

بالواسطہ روشنی سے لیونگ روم بہت خوبصورت لگے گا۔

۱۳۔صرف چھت کے لیئے نہیں

جگہ کو روشن کرنے لے لیئے صرف چھت تک محدود نہ رہیں دیواروں کو بھی روشن کریں

۱۴۔درمیان میں

کمرے کے درمیان میں فانوس لگائیں اور پورے کمرے کو روشن اور خوبصورت بنائیں

۱۵۔تھوڑا قدرتی

اپنے گھر کو آرام دہ بنانے کے لیئے قدرتی روشنی سے اچھا کچھ نہیں

۱۶۔جدت

لکڑی ایک الگ ہی ماحول بناتی ہے۔

۱۷۔جدید

اس تنک سی جگہ کے لِئے ایک فینسی سی روشنی کا استعمال کریں

۱۸۔کثیر فعالی

اگرآپ کسی نفیس آپش پر غور کر رہے ہیں تو بالواسطہ روشنی آپ کے لیئے بہت بہترین رہے گی

۱۹۔مثالی

اپنے آرکیٹکچر کے مطابق جدید روشنی کا استعمال کریں

۲۰۔سادگی

کم جھالروں کے ساتھ کئی بار فرنیچر زیادہ حسین لگتا ہے۔

۲۱۔متوجہ

لائٹنینگ کا رنگ اور سجاوٹ کے عناصر کو بڑھانے کے لئے توجہ مرکوز کی جا سکتی ہے

۲۲۔پیاری ایل ای ڈی

ایل ای ڈید روشنیاں توانائی کو بچاتی ہیں اور ہر کمرے کے لیئے ایک بہت اچھی آپشن ہوتی ہیں

۲۳۔مثبت پہلو پر توجہ مبذول کرایں

Intervento di ristrutturazione di un appartamento a Roma in via Delle Cave, NicArch NicArch Pasillos, vestíbulos y escaleras de estilo moderno

چراغاں گھر کے مثبت پہلو اجاگر کرنے کے لیئے بھی استعمال ہوسکتی ہے۔

۲۴۔غیر متوقع

گھر کے غیر متوقع کونوں کو اجاگر کرنے کے لیئے سادہ روشنی کا استعمال کریں

۲۵۔بہت شاندار

رنگ، روشنی اور اس کھلا منصوبہ جگہ کی تمام سفید تنصیبات اسے اس کے گھر کے لئے ایک استقبالیہ ڈیزائن بناتی ہیں۔

۲۶۔خوبصورت راہداری

homify Pasillos, vestíbulos y escaleras de estilo moderno

رنگ، روشنی اور اس کھلا منصوبہ جگہ کی تمام سفید تنصیبات اسے اس کے گھر کے لئے ایک استقبالیہ ڈیزائن بناتی ہیں۔

۲۷۔منفرد اور جدید

تھوڑے سے تخیل کے ساتھ آپکا گھر بہت خوبصورت بن سکتا ہے۔

۲۸۔دیہاتی

ایک لکڑی کا ٹیبل اور پیاری سی روشنی گھر کو شاندار بناتی ہے۔

۲۹۔چمکدار

Selezione di Progetti, A2pa A2pa Salas de estilo moderno

ایک چمکدار بار آپکی روشنی کی عکاسی کرے گی

۳۰۔ایک اور عکاس

یہ تصویر ثبوت ہے کہ یہ عکاس کیبنٹس، الماریاں چراغاں کے لیئے ایک شاندار مجموعہ بنائیں گے۔اسکو دیکھیں۷ مثالیں: آپ اپنے بیڈ روم کو راہداری سے جوڑ سکتے ہیں۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista