۲۷ آسانی سے بننے والی تصوراتی الماریاں

Farheen Farheen
CASA M - 2013 TORINO, POINT. ARCHITECTS POINT. ARCHITECTS Closets de estilo escandinavo
Loading admin actions …

واک ان الماریوں سے بیڈ روم کی چھوٹی چھوٹی فعال تنصیبات سے زیادہ لباس اسٹوریج لوگوں کا مسئلہ ہیں۔ اس کے نتیچے میں انٹیرئرڈئزائنر ایک شاندار تجویز پیش کرتے ہیں۔ ہمیں ۲۷ ایسے ڈیزائن ملے ہیں جو نہ صرف آپ کے اسٹوریج فراہم کریں گے بلکہ آپکے گھر کو بھی تبدیل کر دیں گے۔ اگر آپ میں تھوڑے بہت DIYکے اسکلز ہیں تو یہ مضمون بلاشبہ آپ کے لیئے ہے۔ تو شروع کرتے ہیں اور ان تجاویز کو دماغ میں رکھیں۔

۱-الماری میں بک شیلف لگا کر اسٹوریج میں اضافہ کریں

Vestidor Canexel Closets de estilo clásico

۲۔شیلف اور ریلنگ کے ساتھ کمرے کے کونے کو استعمال کریں

۳۔الماری کے اندر بنی ہوئی درازیں یقینا بہت زیادہ سامان سمیٹ لیتی ہیں۔

۴۔ بیڈ روم میں اندر کی طرف بنے پتلے کیبنٹس کا استعمال کریں، ان کے قبضے بھی سادہ رکھیں

۵۔صرف آپکو ایک الماری اور ایک لٹکنے کی جگہ چاہیے آپکی خوبصورت الماری تیار ہے۔

۶۔ ڈرائی وال شیٹس لگا کر آپ ایک شاندار واک ان الماری بنا سکتے ہیں

۷۔قدرتی لکڑی کی الماری بہت خوبصورت اور جدید لگتی ہے

۸۔ کشادگی کے لیئے پیلی لکڑی اور شیشہ لگائیں، سادہ ریلز بھی اس میں حسین امتزاج ہیں

۹۔ دیکھیں کہ آپ کے باس کتنی جگہ ہے اور آپ اسکو اچھی طرح استعمال کر پائیں گے

Appartamento a Milano, bdastudio bdastudio Closets de estilo minimalista

۱۰۔ اس میں روشنیاں لگانا نہ بھولیں۔ یہ اسکو کشادہ اور حسین بنا دے گی

۱۱۔پرانی اور نظر انداز کی ہوئی جگہ پر واک ان الماریاں بنائیں

۱۲۔ شیشے کے دروازے قدرتی روشنی کو اندر آنے دیتے ہیں اسطرح الماری جدید اور کھلی لگتی ہے

۱۳۔ درازاوں کو ہلکا نہ لیں، یہ چھوٹے کمروں میں بہت کام آتی ہیں

۱۴۔ گٹی لکڑی سے ریلنگ بنانا آسان ہے یہ جدید اور سستی ہوتی ہیں

homify Closets de estilo moderno

۱۶۔ ادھر سجاوٹیں لگانا نہ بھولیں، تاکہ ادھر آکر آپکو اچھا لگے

۱۷۔ بڑا کمرہ نہیں ہے؟ اسکو مرصع بنا لیں اور لطف اٹھائیں

Piso en el Eixample de Barcelona. 2013, Deu i Deu Deu i Deu Closets de estilo ecléctico

۱۸۔ اپنی الماری کو بیڈ روم میں رنگ بھرنے کے لیئے استعمال کریں

۱۹۔اپنی الماری کا لے آوٹ عقلمندانہ رکھیں، جوتے سب سے نیچےاور لوازمات سب سے اوپر

homify Closets de estilo ecléctico

۲۰۔ اپنی شیلفس اونچی بنائیں، اور سیڑھی کا استعمال کریں

homify Closets de estilo moderno

۲۱۔ ایک کونے میں مڑی ہوئی ریلنگ کا اضافہ کریں دروزوں کی ضرورت نہیں

۲۲۔ اگر ممکن ہے تو اپنے سارے کپڑوں کو ایک ساتھ رکھیں اس سے آپکو تیار ہونے میں آسانی ہوگی۔

VESTIDOR EN DORMITORIO PRINCIPAL. ERRASTI Closets de estilo moderno

۲۳۔ ایک بڑی الماری کو کمرے کو بانٹنے کے لیئے استعمال کریں۔ اس سے ڈریسنگ ایریا بن جائے گا۔۔ آئیڈیا کیسا لگا؟

۲۴۔ اچھے میٹریل کے کپڑے لیں اور اچھی دریافتوں میں پیسے لگائیں۔ جیسے کہ کھینچنے والی شیلفس

۲۵۔ایک واک ان الماری بلکل باتھ روم کے سامنے بہت پیاری لگتی ہے، نہا کر نکلیں اور کپڑے پہن لیں

۲۶۔الماریوں میں لطف اندوز روشنیاں لگائیں اور اپنی الماری کو بہت حسین بنائیں

۲۷۔ اپنے کپڑوں اور جوتوں کو الگ الگ رکھیں۔ اس گند کم پھیلے گا اور آپکے کپڑے بھی محفوظ رہیں گے

مزید الماریوں کے آئیڈیاز کے لیئے اس مضمون کو دیکھیں: ۶ الماریاں جو آپ ہمیشہ چاہتے تھے۔

homify Closets de estilo moderno

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista