ایک رنگا رنگ گھر جو آج آپ دیکھیں گے

Farheen Farheen
Pasquale Design | Transitional Color | Tampa, FL, Chibi Moku Architectural Films Chibi Moku Architectural Films Cuartos infantiles de estilo moderno Concreto
Loading admin actions …

ہمیں غلط نہیں سمجھیں— ہمیں دیہاتی، جدید، مرصع اور اسٹائلش گھر بھی بہت پسند ہیں لیکن اس گھر کی بات ہی الگ ہے۔ ایسا گھر جس میں بہت سارے رنگ ہوں اس گھر کو دیکھنے کا مزہ ہی اپنا ہے۔ اسی طرح یہ گھر ہے جس میں بہت سارے رنگوں نے اسکو اسٹائلش بنا دیا ہے۔ بہت سارے رنگ مل کر جہاں ایک گھر کو خوبصورت بناتے ہیں وہیں یہ گھر تھوڑا منفرد بھی ہوجاتا ہے۔انٹیریئر ڈیزائنر جنہوں نے یہ گھر بنایا ہے بہت زیادہ ماہر ہیں۔ صرف رنگ ہی نہیں اس کی مناسبت سے رکھا گیا فرنیچر بھی منفرد ہے آپ خود ہی دیکھ لیں

یہ کام نہیں کرنا چاہیے لیکن

آپ اس جامنی رنگ کی ڈائینگ کرسیوں کوٹرائی کرنے کے بے تاب ہوں گے ہمیں بھی ان سے پیار ہوگیا ہے۔

یہ جگہ زیادہ لگتی ہے

ایک جدید آرٹ گیلری ایک لیونگ روم سے زیادہ۔ واقعی۔ ہمیں نہیں پتا کہ پہلے کس چیز پر دھیان دیں۔ یہ چمکدار کرسیاں، سیرامک کے ڈھیر، چھت کی بناوٹ یا پھر یہ جگہ۔ یہ واقعی بہت زیادہ ہے لیکن بہت کمال ہے

کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے---

ایک کمرہ جس میں الگ الگ طرح کے ڈیزائنز اور بناوٹوں کو ایک جگہ رکھا گیا ہو کبھی دیکھا ہے؟ کالی دیواوریں ایک بہت اچھی پسند ہیں لیکن غیر نمایاں ہیں، زیبرا پرنٹ اور ہرے رنگ سے شکریے کے ساتھ

اگر ہرا کافی نہیں

ایک اسٹائلش امتزاج کے لیئے ۔ یہاں پیش ہے پیلا رنگ۔ ہم حیران نہیں کیونکہ ایک شوج دیوار اچھی لگتی ہے۔ ان فرانسسیی دروازوں کو تو دیکھیں۔

اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

واقعی غیر معمولی ہے؟ یہ اسٹول کی ٹانگیں واقعی ٹانگیں ہیں۔ آپکو اس گھر کے بارے میں اپنے نظریات بدلنے ہوں گے۔

کیا یہ لاجواب نہیں؟

کچھ لاجواب پردے—یہ اس گھر کے لیئے بہت کام کے ہیں کیونکہ ان میں نیلا اور ہرا رنگ ہے جو کہ ان میں تازگی پیدا کرتی ہے

ایک بہتر نگاہ ڈالتے ہیں

ان کرسیوں پر ایک نظر دالتے ہیں۔ یہ ایک خاص اثر ڈالتی ہیں کیا آپ ادھر بیٹھ کر کھانا نہیں کھانا چاہیں گے؟

اور ہاں یہاں۔۔۔۔

کھیلوں کا کمرہ ہے- تو یہاں پر پول ٹیبل تو ہوگا نا

ہم بیاں نہیں کر سکتے

یہاں ہر طرف اسٹائل کا راج ہے لیکن ہمیں یہ بہت پسند ہے۔

مذاق نہیں ہمیں یہ واقعی یہ پسند ہے

یہ کشن جو یہاں ہیں۔ یہ شوخ رنگ ان ہلکے رنگ کے صوفوں پر بہت بھلا لگتا ہے

یہ کمال ہے

یہ مہمانوں کاکمرہ ہے۔یہ کتنا اسٹائلش اور کمال ہے اور یہ اینٹوں کی دیوار ایک الگ اثر ڈال رہی ہے

ایک کامل نوجوانوں کا کمرہ

کیا آپ اختلاف کرتے ہیں؟ یہ تمام رنگ اس جگہ پر بہت کمال لگ رہے ہیں

اگر یہ کمرہ کافی نہیں ہے تو

اگر آپکو وہ کمرہ پسند نہیں آیا تو پیشِ خدمت ہے یہ کمرہ جو اس سے زیادہ اسٹائلش اور رنگا رنگ ہے ۔ اس کے پردے، فرش ہر چیز متاثر کن ہے

ہلکی اور پر اثر سجاوٹ

کیا آپ اس کی سجاوٹ سے مطمئن ہیں۔ دیوار پر لگی سمندری سجاوٹیں تو دیکھیں

تبھی جب آپکو لگے کہ آپکو اسکی سمجھ آگئی ہے

آپ نے دھیان دیا کہ یہ کیسی ٹائلیں لگے ہوئی ہیں؟ ہر کسی کو اپنی طرح لطف اٹھانے کا حق ہے

یہ آپکا ماسٹر بیڈ روم ہوسکتا ہے

ان سب کو ختم کرنے کے لیئے۔ یہ خاصا قدرتی ہے اور اسکے رنگ بہت کمال ہیں۔اسکی بناوٹیں بہت اچھی ہیں

پرآسائش باتھ روم

کیا یہ حقیقت ہے؟ ماربل، لکڑی، شیشہ سب کچھ یہاں ہے

صرف شاندار----

کپڑے دھونے کی جگہ--- خاص طور پر اگر آپ سورج بھی دیکھ سکیں تو کپڑے دھونا بہت آسان ہوجائے گا

کتنے باتھ روم ہیں

ایک گھر میں کتنے باتھ روم ہوسکتے ہیں؟ آپکو جان کر حیرانی ہو گی کہ اس گھر میں ۱۵ باتھ روم ہیں جی ہاں ۱۵ ۔

یہ سب سے کمال گھر ہے جی ہمیں پتہ ہے۔

مزید متاثر کن گھروں کو دیکھیں

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista