ایک پرانے زمانے کے گھر کی دلکش تزئین و آرائش

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
homify
Loading admin actions …

اگر آپ محسوس کر رہے ہیں کہ اپنے پرانے گھر سے آپکو محبت نہیں رہی تو ابھی مارکیٹ میں جائیداد دیکھنے کی جلدی نہیں ہے. آپ کے گھر کو اچھی تزئین و آرائش کی ضرورت ہے. بعض اوقات ایک گھر کی دلکشی اس کی پرانی آرائش میں چھپی ہوتی ہے اور انتظار میں ہوتی ہے کہ اسے ظاہر کیا جائے.یہی بالکل یہی معاملہ اس گھر کا ہے جو ہم آج دیکھ رہے ہیں ایک پرانا گھر ممکنہ قابلیت سے بھرا ہوا ہے پہلے ہومی فائی کے ماہرین اپنی ذمہ داری میں لیا اور اسے مکمل طور پر نئی شکل دی.زندگی عام مضافاتی گھر جسکی چھت بیٹھی/رالدار ہوتی ہے سے شروع ہوتی ہے. اس حیرت انگیز تبدیلی کے پیچھے ایک دلچسپ جدید گھر انتطار کر رہا ہے اس بے جان ڈیزائن سے نکلنے کا اور اس گھر کو اسکی بنیادی شکل میں لانا ہے اور اسے نئی شکل دینی ہے. نتیجہ جو آپ دیکھیں گے وہ شاندار ہوگا.بیرونی آرائش کے لیے کم سے کم نقطہ نظر چاہئیے ہوتا ہے جبکہ اندرونی آرائش روشن اور چمکدار جگہ جو کہ متحرک رنگوں سے سجی ہو غیر ملکی آرائش اور جدید اشیاء  سے سجایا جائے. آئیے قریب سے دیکھتے ہیں.

1. پہلے: تجدید کے لیے تیار

homify

یہ گھر خاص طور پر اچھی نوعیت کا ہے مگر بد قسمتی سے اسکی شکل اچھی نہیں ہے.رالدار/بیٹھی ہوئی چھت غیر مستحکم لگتی ہے اور پرانی اینٹوں والی چھت کسی بھی وقت گر سکتی ہے. رنگوں کا چنائو/امتزاج خاص طور پر موئثر نہیں ہے اور ہمیں شبہ ہے کہ جب اسے دوبارہ رنگ کیا جائے گا تو بیرونی آرائش پرانی لگے گی.

2. پہلے: سست رفتار بگاڑ/زوال/خرابی

homify

باہری حدود میں لگی باڑ داغ سے ڈھکی ہوئی ہے جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ اس کی حالت میں بگاڑ/ابتر ظاہر ہے اور سب سے اوپر خستہ حال تار بہت گندہ اور متاثر کن لگ رہا ہے جبکہ بنیادی ڈھانچہ ٹھیک ہے اس میں کرنے کے لیے بہت سا کام ہے جو کہ اس گھر کو رہائش کے قابل بنا دیتا ہے.

3. پہلے: وپس لے لینا/چھین لینا

homify

یہ تفریحی حصہ ہے. اس کے ڈھانچے کی اسکی ساخت میں واپس لائیں تاکہ ڈیزائینر پہلے سرے سے شروع کرے. رالدار/بیٹھی ہوئی چھت کو مکمل طور پر ہٹا دیا گیا ہے رنگ کو بھی اتار دیا ہے دروازے اور کھڑکیاں بھی ہٹا دی گئی ہیں اور نئی بدلنے کو تیار ہیں.گیٹ بھی اتار لیا گیا ہے اور بار کو بھی جلد اتار لیا جائے گا.آئیے دیکھتے ہیں یہ کیسا لگتا ہے جب یہ تیار ہو جائے گا.

4. بعد:ایک چھوٹا خواب

homify

کیا ناقابل یقین تبدیلی ہے.گھر کی اب اسکی سادگی کے کام کے ساتھ اچھے سے وضاحت کی جاتی ہے.نیا باغ بنا,دیا گیا ہے اور یہ پودے لگانے کے لیے تیار ہے اور نئی اینٹیں راستے میں لگا دی گئی ہیں. ایک دلکش لکڑی کا دروازہ بھوری نشان زنی کی پٹی کے ساتھ نصب کیا گیا ہے جو کہبری پر اثر دلکش بیرونی آرائش بناتا ہے.

5. بعد: ایک کھلے منصوبے والا رہائشی حصہ

homify

گھر کی اندرونی آرائش گیر ملکی سجاوٹ اور لکڑی کے فرنیچر کے ساتھ بہت دلکش ہےجو کہ بیرونی حصے کو بھی دلکشی دیتی ہے. کھلے ڈیزائن کا منصوبہ بہت زیادہ جگہ مہیا کرتا ہے جس کے ساتھ سماجی حصہ بھی ملا ہوا ہونے کی وجہ سے زیادہ وسیع جگہ ہے. اندرونی ٹائلز اور لکڑی کا تندور موسم گرما میں خوب صورتی شامل کرتا ہےاور ہر دن چھٹی کا دن محسوس ہوتا ہے.

6. بعد:اندرونی باغ

homify

اس گھر کی منفرد ساخت میں ایک آنگن/صحن شامل ہے جسے اندرونی باغ میں بدل دیا گیا ہے جو کہ بیرونی احساس دلاتا ہے خاص طور پر مکمل دیوار شیشے کے ساتھ جو کہ ہلکے رنگ کی دیوار کے ساتھ لگی ہریالی کو شراہے جانے کے قابل بناتی ہے. سجانے والے کا ایک خاص نقطہ نظر تھا اور اس نے اسے خوب صورتی سے مکمل کیا ہے.

7. بعد باورچی خانہ

homify

رہائشی حصے کی ایک جانب/سائیڈ  پر بار بی کیو بھی ایک روایتی باورچی خانے میں ہوتا ہے جسکی خصوصیات میں جدید سامان نفیس جامنی خانے اور بنانے کے لیے کافی جگہ جسکے دونوں کناروں پر بینچ ہیں.سفید رنگ کی ٹائلز اور اندرونی ٹائلز کی خصوصیات گھر کی خصوصیات میں شامل ہو کر یہاں سے شروع ہوتی ہیں موضوعاتی اتحادکو یقینی بناتی ہے اور گھر روشن اور چمکدار جگہ ہے جسے سب سے روشن سورج کی روشنی بناتی ہے.

کوئی بات نہیں کہ آپکا گھر کس ریاست میں ہےیہ ناقابل یقین تبدیلی ثابت کرتی ہے کہ ہمیشہ ایک خوب صورت گھر  صرف ابھرنے کے انتظار میں ہوتا ہے.مزید حوصلہ افزائی کے لیے پہلے اور بعد کے لیے اس دفعہ کم لاگت کے ساتھ نوجوان جوڑوں کے لیےموجود ہے

homify Cuartos de estilo escandinavo

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista