13 ایسی چیزیں جو عورت کو کبھی اپنے گھر میں نہیں رکھنی چاہیے

Namra Farman Namra Farman
Fliesenaufkleber, creatisto GmbH creatisto GmbH Paredes y pisos de estilo moderno
Loading admin actions …

ہماری اصلی لسٹ میں تیرہ ہزار ایسی چیزیں ہیں جو ایک عورت کو کبھی اپنے گھر میں نہیں رکھنی چاہیے لیکن اختصار کے لئے ہم نے اسے بہت کم کیا ہے یعنی تیرہ بدقسمت۔ اور اس سے کچھ زیادہ اچھی قسمت کے لئے۔

اگر آپ نیچے دی گئی کسی بھی چیز کو دیکھ کر خوشی سے چیخ پڑیں تو برائے مہربانی اندرونی سجاوٹ کے ایک ماہر سے ضرور مشورہ کریں۔

1۔مایوس کن بیانات

زندگی خوبصورت ہے، اسے سراہیں۔ اور اس بڑے پیمانے پہ پیدا ہونے والے پھیکے پرنٹ کو گھورنا بند کریں۔ زندگی ایک وعدہ ہے، اسے پورا کریں،اس پرنٹ کو اپنے گھر کی دیواروں پر نہ لٹکا کر۔ زندگی ایک گانا ہے اسے نہاتے ہوئے گائیں۔زندگی زندگی ہے، اس کے لئے لڑیں، بیشک ایک ہی لیکن اسطرح کی 'متاثرکن' سجاوٹوں کو چھوڑ دیں جو مایوسی ظاہر کریں اور روح کو تباہ کر لیں۔

2۔نرم کھلونے

ایک تلخ سچ۔۔۔ یہ بچوں کے لئے ہیں۔

3۔خوفناک سوتی کپڑے

اچھا دھاگہ استعمال کریں اور اپنی چادر خود سئیے۔لیمپ کے ساتھ اس خوفناک چادر کو ہٹائیں۔۔۔کسی کو بھی اتنی گندا دکھاوا نہیں پسند۔

4​۔نقلی پھول

مرجھائے ہوئے پھولوں سے بدتر جو کہ گوتھک دکھائے دے سکتے ہیں، سلکی پھول گرد سے اٹے ہوئے ہیں۔یہ پرانے فیشن والے، جیسے کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے، سارے اندرونی ڈیزائن کو خراب کر رہے ہیں۔اور اسی طرح سلک کے بنے نقلی قالین۔ہر کچھ یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔

5۔میک اپ کی گندگی

یہ تصویر اچھی طرح رکھے گئے زنان خانے کا خلاصہ ہے جب بات میک اپ کی گندگی کی آتی ہے جو ہر عودت کے گھر کو خراب گندا کر دیتی ہے۔یاد رکھیے زنانہ پراسراریت منحصر ہے۔اپنے چہرے کے رازوں کو راز رکھیں اور انہیں متلاشی نظروں سے دور رکھیں۔

6​۔پالتو جانورں کے بستر

ہر پالتو کو نیند لینے کے لئے بستر چاہیے لیکن اگر آپکے کتے کی ٹوکری آپکے اپنے کمرے سے زیادہ پرتعیش ہے تو گھر کی شاہی خراب ہو جائے گی اور آپکی عزت نفس کی کمی ہر کسی کے اوسان خطا کر دے گی،آپکے کتے سمیت۔اس صورگ میں کتا رکھیں  اور کتے سے مشابہ ایک لاوئنج سوٹ سیئے جو آپکا اسٹائل ختم کرنے کے بغیر آپکا بہترین دوست ہو گا۔

7۔بلیوں کے لئے اچھا فرنیچر

Design Kratzmöbel, cat-on cat-on Salas de estilo ecléctico Madera Acabado en madera Iluminación

یہ بلیاں اس جدید فرنیچر سے خوش دکھائی نہیں دے رہی اور نہ ہی آپ ۔تو تھوڑا سا بیکار سامان لیں اور اس کے گرد لپیٹ لیں بلیوں کے چئرنے پھاڑنے کے لئے۔

8​۔فریدہ کاہلو

ہمارے پاس انکا دیا بہت کچھ ہے حتی کہ یہ وہی ہیں جن نے بہت سے ونٹیج پروڈیوس کئے ہیں اور انکی تصاویر مونا لیزا اور میریلائن مونائے سے زیادہ  بکی ہیں۔ہم یہ جانتے ہیں کہ انکی فیشن کی حس بہت تیز اور  آئی برو  بہت تیکھی تھی۔

9۔ونٹیج

VINTAGE PAINTINGS, WENGE HOME WENGE HOME Jardín interior Paisajismo de interiores

ایک فرضی پیاز تصور کریں جسکی ایک جلد شپ اتاریں تو دوسری آ جائے دوسری اتاریں تو اگلی آ جائے اور آپ اتارتے جائیں اور پیاز پیاز ہی رہے اور آپ رونے لگیں لیکن پھر بھی سمجھ نہ آئے۔ اسی طرح اس تصویر میں بھی یہی سب ہے۔

10۔( خوبصورت نہیں)پنک

homify Cuartos infantiles de estilo moderno

یہاں سستا سا شیشے کا فانوس، پنک نیٹ کے پردے  اور پنک بستر کی چادر ہمیں بتا رہا ہے کہ بارڈیلو-چک بھی ابھی کوئی چیز نہیں۔

11۔گڑیاں

ECLECTIC GLAMOUR, Hopskoch Hopskoch Cuartos infantiles

بالکل عجیب۔ اوپر دکھائی دینے والے کھلونے جو کہ نا قابل اصلاح طور پر بچوں کی ہیں۔ہم سمجھتے ہیں کہ کیسے مختلف باربیز کا چھوٹا سا گھر اعلی مثال ہے کہ گھر کو عالم اصغر کی طرح نہیں سجانا چاہیے۔

12​۔آرٹ

یہ ائیر برش آرٹ آپکے اپارٹمنٹ کو جگہ نہیں دے گا اور نہ ہی کوئی بیک گراوئنڈ یہ ہر شے خراب کر دے گا۔

13۔فوٹو کولاج فریمز

جی جی آپ کے بہت سے دوست ہیں اور پانچ سال پہلے آپ نے  کینکن میں بہت اچھا وقت بھی بتایا ہو گا اور ان کو یاد کرنا بھی پسند کرتے ہونگے۔ ہر رات سونے سے پہلے۔ لیکن ایک شوخ فوٹو کولاج فریم مت لیں۔ یا اس میں جینرک ماڈل لیں یہ اس سے بہتر لگیں گے۔

14۔خوفناک خاندانی تصاویر

بیچارا ایلگزینڈر اور اسکا چھوٹا ساتھی بھی۔ صرف اس لئے کہ آپ اسے رکھنا چاہتے ہیں اتنی خوفنناک تصویر کو اتنے خوفناک فریم میں لگا کر اس حقیقت کے باوجود کہ یہ تصویر آپکو کسی سستی آکشن سے ملی اور فری کسی سستی دکان سے اور فریم پر کیا گیا رنگ گلی کے نکڑ سے۔

15​۔پنک/ کپ کیکس

اگر آپ کی آنکھیں ابھی تک خون کے آنسو نہیں روئی تو ہم آپکو سلوٹ کرتے ہیں اور یہ دکھاتے ہیں۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista