۷ ایسے گھر کے پچھواڑے جنہیں آ پ اپنا بنانا چاہیں گے۰

Hiba Hiba
Casa en Mailyng, JUNOR ARQUITECTOS JUNOR ARQUITECTOS Jardines de estilo moderno
Loading admin actions …

آپ کے گھر کا پچھواڑا آپ کی اپنی جنت ہونی چاہیے، جو آپ کی شخصیت کو بیان کر رہا ہو. اپنے گھر میں رہتے ہوئے کھلی ہوا سے لطف اندوز ہونے کا بہترین زریعہ اپنے ہی گھر کا باغ ہے. بالکل جیسے آپ کا گھر آپ کی شخصیت اور جزبہ کی نمائندگی کرتا ہے ٹھیک ویسے ہی آپ کے گھر ک پچھواڑے کو بھی آپ کے جوش و جزبہ کی عکاسی کرنی چاہیے. نیچے سات باغات دکھائےگئے ہیں، جن میں سے ہر باغ ایک الگ شخصیت کی عکاسی کر ہا ہےمگر ہر باغ ہی بہت دلکش اور ب انتہا حسین ہے. جیسے ہ شخص مختلف ہوتا ہے ٹھیک اسے ہی آپ ک باغ کو آ پکی طرح الگ دکھائی دینا چاہئے.

​تیراک کی جنت

 ہر تیراک کا اپنا سوئمنگ پول ہونا بہت ضروری ہے. بغیر کسی رکاوٹ ک ضم سوئمنگ پول آپ کے گھر ک پچھواڑے کو ماڈرن اور خوبصورت بنائےگا . دوست احباب ک ساتھ پول پر پاڑٹی اور سرد موسم میں دھوپ کا مزھ لینے کے لئے بیٹھنے کا بھی بیٹھنے کا بھی بہترین انتظام موجود ہے. وہ حضرات جو مزید ہریالی چاہتے ہیں، ہرے بھرے پودے لگائیں اورکھجور کے درخت لگا کر ایک خوشنماء آب و ہوا حاصل کریں. آپ پھر کبھی چھٹی پر جانا نہیں چاہیں گے کیونکہ آپ کے اپنے گھر میں نخلسان موجود ہو گا. 

ایک ڑرامائی داخلہ

Terraza homify Jardines de estilo clásico

کوئ بھی شخص جو ڈرامائ انراز پسند کرتا ہے، یقینا اپنے گھر کے پچھوارے کو کسی دلکش نظارے ک ساتھ جوڑے گا۔ دی گئ تصویر میں، آپ کی کھلے میدان کو سجانے والی سب سےاہم چیز خوبصورت منظر ہے.دشوار کام آ پکے لئےکر دیا گیا ہے جو کہ پیاری جگہ کا انتخاب ہے، اب آپ خوبصورت پودے، لیموں کے درخت اور جڑی بوٹیاں لگا کہ اپنے باغ کو ہرا بھرا اور مزید دلکش بنا سکتے ہیں. کم سے کم اور ایک ہی رنگ کے فرنیچر کا استعمال کیا جائے، تاکہ توجہ نظارے کی خوبصورتی پر ہی رہے. کچھ آرام دھ تکیے اور ایک چھوٹےمیز کو استعمال میں لائیں ار آپ کبھی بھی اس دلکش منظر سے انکھیں نہیں پھیرنا چاہں گے.

ایک غیر حقیقی باغ

وھ لوگ جو زیادھ تخلیقی اور اصطفائی ہوں اپنا خور کا باغ چاہتے ہیں. وھ جگہ آپ کی اصطفائیت کی عکاسی کرتی ہو اور ہر کونہ ہرے بھرے پودوں سے بھرا ہو.کناری مارکیٹ اور کفائیت سٹورز سے نمونے ڑھونڑ کر اپنی جگہ کو انوکھا بنائیں جیسا کوئی اور نا بنا سکے. تکیوں اور آرام دھ بستروں کی مدد سے بیٹھنے کی جگہ بنائیں اور اپنے بیٹھنے اور لطف اندوذ ہونے کے لئے پسندیدھ جگہ بنائیں.

ایک آرام دہ سپا

‎آرام و سکون ایک شخص کی زندگی کا بہت اہم عنصر ہے اور اپنا خود کا سپا بنا لینے سے زیادہ آرام کرنے کا بہتر طریقہ اور کیا ہو سکتا ہے۔ آپ کے گھر کے پچھواڑے میں ایک آرام دہ نہانے کا گرم پانی کا ٹب بہت خوبصورتی سے لگایا جا سکتا ہے. ایک غیر جانبدار رنگت کی پلیٹ پرسکون اور آرام دہ ماحول بنانےکے لئے ضروری ہے. بیٹھنے کی جگہ بنا کر ایک ایسی جگہ حاصل کریں جہاں آپ بیٹھ کر کتاب پڑھ سکتے ہیں اور اپنی طبیعت کو بہتر بنا سکتے ہیں. کم سےکم اور صفائی سے کٹے ہوئے پودے رکھیں تاکہ نہ ہی گند بنے اور نہ ہی گھر کے پچھواڑے کی صفائی کرنا اور نظم و ضبط برقرار رکھنا مشکل ہو.

ایک سماجی اجتماع

ان سب افراد کے لئے جو سماج سے ملنا جلنا پسند کرتے ھیں، گھر کا ایک ایسا پچھواڑا جس میں بہت سی سیٹیں ہوں، بہترین جگہ ہے۔ آگ کی انگیٹھی کی مدد سے سارا سال، یہاں تک کے سردیوں کی داتوں میں بھی مہمانوں کی آمد و رفت برقرار رھ سکتی ہے۔ سب مہمانوں کو ایک جگہ میں بیٹھانے کے لئے پہلے سے پکی لگی ہوئی کرسیوں کا انتظام ہو مگر بیچ میں کچھ خالی جگہ چھوڑنا بھی ضروری ہے تاکہ گھٹن کا احساس نا ہو۔ اگر مزید کرسیوں کی ضرورت پیش آئے تو آسانی سے اِدھر اُدھر ہو جانے والی کرسیوں کا استعمال کر لیا جائے۔ کمبلوں کا انتظام بھی کر کے رکھا جائے اور آگ کے ارد گرد گزار کے دات کو یادگار بنائیں۔

ایک ماڈرن نخلستان

وہ سب لوگ جو ایک ماڈرن جگہ اور ایک پودوں سے بھرے روایتی باغ میں سے کسی ایک کا انتخاب نہیں کر سک رہے تو انتخاب کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔ اپنے گھر کے پچھواڑے کو ایک ماڈرن اسٹائل دینا بہت آسان ہے۔ ایک کھلی جگہ کا انتخاب کر کے اس پر میز رکھئے اور کچھ کرسیاں لگائیں، سب کچھ خوبصورت دکھانے کے لئے نیچے سلیٹ یا کنکریٹ کا فرش بنائیں۔ گھر کے پچھواڑے کے کنووں پر جس قدر پودے لگا سکتے ہیں وھ لگائیں۔ اس طرح گھر کے پچھواڑے کو گھیرے میں لئے بغیر دو اسٹائل خوبصعرتی کے ساتھ مل جائیں گے۔ پانی کی کوئی جگہ بنا کر ایک ماڈرن نخلستان جیسی شکل دیں۔

بھیر کو خوش کرنے کی جگہ

اگر آپ اپنے گھر کی خالی جگہ کو استعمال میں لا کر ایک ایسی جگہ بنانا چاہتے ہیں جہاں ہر کوئی آ کر لطف اندوز ہو سکے تو آئیے۔ ایک ہرے بھرے باغ کے کنارے پول آرام و سکون حاصل کرنے کی بہترین جگہ ہے۔ ساتھ آگ کی انگیٹھی اور اس کے گرد لگی ہوئی کرسیوں پر بیٹھ کر کسی بھی موسم میں لطف حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ایک مخصوص جگہ جس پر چھت ہو، بارش اور دھوپ کے ہوتے ہوئے بھی اپنی جنت کا مزے لینے یا پارٹی کرنے کی سہولت دے سکتی ہے۔ اس جگہ کے انوکھے ہونے کے ساتھ ساتھ یہ جگہ ہر کسی کے دل کو چھو جاتی ہے۔

مزید مدد کے لئے ماہرین تعمیرات سے رابطہ کریں۔

¿Necesitas ayuda con tu proyecto?
¡Contáctanos!

Destacados de nuestra revista